آڈیو | تلاوت «سوره فجر» قاری احمدی‌وفا کی آواز میں

IQNA

آڈیو | تلاوت «سوره فجر» قاری احمدی‌وفا کی آواز میں

ائمه معصومین(ع) سے منقول روایات میں سوره «مبارکه فجر» کو امام حسین (ع) سے منسوب بتایا گیا ہے وہ اس بنیاد پر کہ امام کا قیام اور شهادت اس ظلمت کے دور میں طلوع فجر کی مانند حیات نو اور رونق کا باعث بنا. سوره فجر کی تلاوت ایرانی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں سن سکتے ہیں۔

آڈیو | تلاوت «سوره فجر» قاری احمدی‌وفا کی آواز میں

۔

ویڈیو کا کوڈ